I was eating a bun Suddenly I saw a big bat who was eating a rat. I was scared and throw my bun and tried to run but it chases me and grab me then I suddenly woke up from the nightmare and found myself in a fear
اچھے دوست میں بیٹھا ہوا ہوم ورک کررہا تھاکہ اچانک میرے سر پہ ایک پتھر آکر لگا، میں نے دیکھا تو میرے دوست مجھے تنگ کر رہے تھے اور مجھے کھیلنے کے لئے بلا رہے تھے۔ میں نے دیکھا کہ میرے ایک دوست کے پیچھے کتا لگ گیا ، وہ بھاگا اور اپنے دوسرے دوستوں کو دھکا دیتے ہوئے اپنے گھر میں چلا گیا۔ اپنی جان بچانے کے لئے اس نے دوسروں کو مشکل میں ڈال دیا پھر وہ گھر پہنچ کر سوچنے لگا کہ میں نے ایسا کیوں کیا؟ اور وہ بہت شرمندہ بھی ہوا۔ یہ خیال آتے ہی اس نے اپنے گھر سے ایک وائپر لیا اور کتے کو بھگانے کے لئے باہر بھاگا۔ کتے کو بھگانے کی کوشش میں اس کے پاؤں میں چوٹ بھی لگ گئی ، وہ زخمی ہو کر گر گیا اور روتے ہوئے چلانے لگا بچاؤ - بچاؤ - بچاؤ! یہ منظر دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا اور میں اسکی مدد کرنے دوڑا ، میں نے اسکو اٹھایا اور دیکھا کہ اسکے پاؤں سے خون نکل رہا ہے، میں دیکھ کر گھبرا گیا مگر میں نے حوصلہ نہ ہارا اور اسکو اٹھا کر اپنے گھر لے آیا، امی نے دیکھا اسکی چوٹ صاف کی اور پھر پٹی باندھ دی اور پھر میرے دوسرے دوست بھی ملکر اسے اس کے گھر چھوڑ آئے۔ راستے میں ہم یہ گانا مل کر گاتے رہے دوستی
try try try never cry if you are hungry make a potato fry with the help of your mother or an elder sister put all ingredients right when you'r finished you'll enjoy